دنیا شائع 05 جون 2023 01:24pm افغانستان: دو پرائمری اسکولوں میں تقریباً 80 بچیوں کو زہر دینے کے واقعات نسوان کبود آب اسکول میں 60 اور نسوان فیض آباد اسکول میں 17 طلباء کو زہر دیا گیا۔