دنیا شائع 01 ستمبر 2024 06:21pm 9 سالہ بچی کو کتے سے کٹواکر مارنے والی امریکی عورت گرفتار ٹائشیل ایلیزا نے پالتو کتا پارٹنر کی بیٹی پر چھوڑ دیا، بُری طرح زخمی ہونی والی جیمیریا نے موقع ہی پر دم توڑ دیا۔