پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 04:43pm جی ایچ کیو حملہ کیس: 2 ملزمان کے اشتہار جاری، 24 جنوری تک پیش ہونے کا حکم اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد کی قرقی کا عمل بھی شروع کردیا جائے گا، پراسیکوٹر
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 04:52pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان، عمر ایوب اور فواد چوہدری کی درخواستیں مسترد مقدمے میں 2 ملزمان اشتہاری قرار جبکہ مزید ایک ملزم پر فرد جرم عائد
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 01:04pm شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 06:18pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کیس میں مجموعی طور پر 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:53pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان کا فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 11:28am جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 08:10am عمر ایوب سمیت اڈیالہ سے گرفتار رہنماؤں کو پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس عدالت نے جمعرات کی شب ساڑھے 7 تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا، مقدمات میں باضابطہ گرفتاری ڈال دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 07:02pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجہ بشارت گرفتار بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم میں بغاوت، اقدام قتل ار دہشتگردی کے الزامات شامل
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:15pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی بریت کی درخواست خارج ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشت گردی عدالت
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 12:36pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج ہائیکورٹ نے اعتراض دور کرکے اپیل دوبارہ دائر کرنے کی اجازت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:36am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 10:52am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر راستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 05:07pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری، شیخ رشید و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ سنا دیا گیا ایک کی درخواست بریت منظور باقی سب کی خارج کردی گئی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 03:55pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عدالت نے معاملے پرڈی جی امیگریشن کوخط لکھ دیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 02:56pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 11:21am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:39pm علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 05:56pm 9 مئی کے مقدمے میں شیخ رشید گرفتار، ضمانت خارج شیخ رشید کو تھانہ نیوٹاؤن کی پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 12:09pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی جیل حکام کی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر