دنیا شائع 12 گھنٹے پہلے غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی اسرائیلی فوج کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی، رہائشیوں کو فوری گھر چھوڑنے کا حکم
دنیا اپ ڈیٹ 2 دن پہلے غزہ میں اسرائیل کی بدترین بمباری کے بعد زمینی آپریشن، 710 فلسطینی شہید اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی سے 900 افراد شدید زخمی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 01:24pm غزہ میں قیامت صغریٰ : شوہر اور بچوں کی شہادت پر ماں کی دلخراش آہ و زاری میرے بچے افطار سے پہلے شہید ہوگئے عرب ممالک کہاں ہیں وہ صرف ہمیں دیکھ رہے ہیں، غم سے نڈھال ماں کی فریاد
دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 09:31pm عرب وزرائے خارجہ اجلاس : غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ مسترد اس طرح کے اقدام سے خطے میں استحکام کو خطرہ ہوگا، مشترکہ اعلامیہ
دنیا شائع 26 جنوری 2025 08:23pm حماس رہنماکاٹرمپ کےفلسطینیوں کو اردن اورمصرمیں پناہ دینےکےبیان پرردعمل فلسطینی ایسی کسی پیشکش یا حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 10:49pm غزہ کے 96 فیصد بچے محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موت قریب ہے، تحقیق 92 فیصد بچے، حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہے، 79 فیصد بچوں کو ڈراؤنے خواب پریشان کرتے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:47pm غزہ پر اسرائیلی حملہ، ہزارو بھوکے فلسطینیوں کو کھلانے والے شیف محمود المحدون شہید شہید محمود المحدون غزہ کی پٹی کے شمال میں محصور فلسطینیوں کو کھانا کھلا کر ان کی میزبانی کرتا تھا
کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسین نے مزید انکشافات کر دیے، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا
مصطفٰی عامر کو دریجی میں قتل کرنے بعد ملزم ارمغان اور شیراز کراچی کیسے پہنچے؟؟؟ آج نیوز نے سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر لی