دنیا شائع 04 مارچ 2024 04:39pm فوجی حکام کی آڈیو لیک ہونے پر جرمنی اور روس کے درمیان کشیدگی روسی سرکاری ٹی وی نے میٹنگ کی آڈیو لیک کی جس میں کرائمیا پر حملے کے امکان کا جائزہ لیا گیا۔