دنیا شائع 18 اگست 2024 10:09pm تفریحی مقام پر جھولے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص اوپر سے کود گیا، 4 جھلس کر زخمی آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، منتظمین