دنیا شائع 12 اکتوبر 2024 06:07pm ایک اور ملک نے اسرائیل سے تعلقات ختم کردیے نکاراگوا نے اسرائیلی ریاست کو فاشسٹ قرار دیا ہے، نیتین یاہو پر تنقید بڑھ گئی
یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے