پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:32pm سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:07pm نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی درخواست پر فیض حمید کیخلاف فوج کی انکوائری کمیٹی قائم فیض حمید پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، ذرائع
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:51pm مجھ پر منشیات کا مقدمہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کی مرضی سے بنایا گیا، رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ آئندہ اگر ان کی جماعت اپوزیشن میں ہوئی تو ان کے خلاف دوبارہ مقدمہ بنے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:06pm فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی، حکومتی کمزوروں کی نشاندہی 22 نومبر2017 کو شاہد خاقان نے فیض حمید کو معاملہ حل کرنےکا مینڈیٹ دیا، رپورٹ انکوائری کمیشن
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:36pm فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت کا نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 07:50am فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، بڑے بھائی نجف حمید گرفتار نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 06:36pm ’کمشنر راولپنڈی کی 7 مارچ کو ریٹائرمنٹ تھی، فیض حمید کے قریبی ساتھی‘ ملازمت میں ایک ماہ سے بھی کم وقت، امریکہ کا ویزا لے لیا
اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 11:53pm فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا، فضل الرحمان پی ٹی ائی کے ساتھ مذاکرات ٹوٹنے کا عندیہ بھی دے دیا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:08am سابق آرمی چیف اور جنرل (ر) فیض حمید نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی 'مولانا پہلے اپنے حقائق درست کرلیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 10:38pm مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران کیخلاف عدم اعتماد کا ذمہ دار باجوہ اور فیض کو ٹھہرا دیا اگر میں عدم اعتماد سے انکار کرتا تو کہا جاتا کہ مولانا نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 08:57pm فیض آباد دھرنے میں دوسرے اداروں کے کردار کی پولیس افسر نے تردید کردی ساجد کیانی کی جانب سے 3 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا گیا، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:15pm جنرل فیض کی طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی کو ریاستی اداروں نے غلط قرار دیا، حاجی غلام علی جب جنرل فیض نے یہ پالیسی بنائی تو وفاق اور صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:30am سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس ایجنسی سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ دونوں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 02:21pm سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جنرل (ر) قمر باجودہ، جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 06:40pm جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جاسکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ فیض حمید کیخلاف معیز احمد کی درخواست پر 8 نومبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 01:29pm سپریم کورٹ نے فیض حمید کیخلاف درخواست واپس کردی سپریم کورٹ کیس کے میرٹس کو چھیڑے بغیر یہ درخواستیں نمٹاتی ہے، عدالتی ریمارکس
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 09:14am فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید تھے، خواجہ آصف جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں الیکشن ہوجائیں گے، سابق وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 01 نومبر 2023 09:37pm فیض آباد دھرنا کیس: ’پردہ نشین کو سیاست کا شوق تھا، اب نتائج بھگتے‘ ’یہ جو نظام تھا، شیطانی نظام، میں نے اس کا پول کھول دیا ہے‘
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 07:39pm ’فیض آباد دھرنے کے دوران مجھ پر اور حکام پر فیض حمید کا شدید دباؤ تھا‘ ابصار عالم کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کئی انکشافات
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 06:36pm اے این پی جنرل باجوہ اور فیض کی مہربانیوں کی محتاج نہیں، ایمل ولی خان ریاست دہشت گردوں کو واپس لانے والوں کے خلاف ایکشن لے، رہنما اے این پی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 11:31am لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملیٹری سیکرٹری اور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر کو فیض حمید کی جگہ کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔