دنیا شائع 21 مارچ 2025 10:03pm اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال تباہ کردیا اسرائیلی فوج مذکورہ اسپتال کو شمالی اور وسطی غزہ میں اپنے حملوں کے دوران کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال کرتی آئی ہے، رپورٹس