دنیا شائع 15 جنوری 2025 08:24am حماس نے غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا مسودہ قبول کر لیا معاہدہ فریقین کو پندرہ ماہ سے جاری تباہ کن جنگ کے خاتمے کے ایک قدم قریب لے آئے گا