پاکستان شائع 31 مئ 2024 11:23pm گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ بلوچستان ملزمان کا کہنا ہے کہ آرڈر ملا تھا کہ پنجاب سے آنے والے مزدوروں کو قتل کرنا ہے، ضیاء لانگو
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:39pm بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر کوئٹہ: باڑ لگانے سے وہاں کے رہائشوں کی احساس محرومی میں اضافہ ہوگا، متن
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 05:06pm گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں آنکاڈہ ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے حملہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:07am لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بھائی دہشت گرد تنظیم کا رکن تھا، گوادر حملے میں ہلاک کریم کی بہن کا بیان ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی، حوالگی کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:20pm کور کمانڈر کراچی کی گوادر میں زخمی ہونے والے سپاہیوں سے عیادت گورنر سندھ نے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:36pm گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کا ’لاپتہ‘ کارکن نکلا کریم جان 25 مئی 2022 کو لاپتہ ہوگیا تھا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:36pm گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 11:41am سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا گوادر میں کبھی اتنی بارشیں نہیں ہوئیں جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:07pm گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، مکمل تباہ مکان والے خاندان کو ساڑھے سات لاکھ دینے کا اعلان نومنتخب وزیراعظم نے گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 01:11pm سیلاب کے باعث گوادر میں صورتحال سنگین، کچے مکانات گرنے کا خطرہ بارش کے باعث دیواریں گرنے اور حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:32am گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پرشدید تشویش ہے، شہباز شریف مسلم لیگ ن بلوچستان کے کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ متاثرین کی فوری امداد کی جائے، نامزد وزیراعظم
شائع 08 فروری 2024 10:48am گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا