پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:18am نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پہلی پرواز کی روانگی آج متوقع آج کی پرواز ایئرپورٹ کے فعال ہونے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔