پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:53pm وزارت تجارت نے کیپٹیو پاور یونٹس کے لیے گیس کے نرخوں میں اضافے کی مخالفت کردی جنوری 2025 تک کیپٹیو یونٹس کو بند کرنے کا منصوبہ ملک کی برآمدات کو متاثر کرسکتا ہے
پاکستان شائع 03 جون 2024 08:04pm او جی ڈی سی ایل کا تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان نئے کنویں سے 305بیرل یومیہ 2.5 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے،تر جمان
پاکستان شائع 22 مئ 2024 01:18pm گھریلو، کمرشل اور صنعت کیلیے گیس نرخوں میں اضافے کی تیاریاں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے 400 روپے تک بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے،
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:36pm کراچی کی کمرشل گیس کا بڑا حصہ کوئٹہ میں استعمال کیے جانے کا انکشاف وفاقی وزیرکا کوئٹہ میں گیس چوری میں محکمے کے افسران کے ملوث ہونے کا اعتراف
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:24pm گیس کی لوڈ شیڈنگ اور فکس چارجز کا نفاذ عدالت میں چیلنج عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 02:01pm گیس نرخوں میں اضافے پر سوئی نادرن کی وضاحت گیس خریداری کے معاہدے امریکی ڈالر میں طے پاتے، خام تیل/فرنس آئل کی قیمت سے منسلک ہوتے ہیں۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 01:29pm گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم برہم، کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کے لیے اہداف مقرر کردیے
کاروبار شائع 24 مارچ 2024 02:39pm سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر 25 مارچ کو سماعت کرے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 06:42pm گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری، نگراں کابینہ نے عوام پر 204 ارب کا بوجھ ڈال دیا وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 04:56pm اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری دے دی الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:45am گیس بندش: سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج سے بند رہیں گے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے شیڈول کے ساتھ وجہ بھی بتادی
کاروبار شائع 16 فروری 2023 08:41am آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری گیس مہنگی ہونے سے صارفین پر 310 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 13 فروری 2023 10:33pm آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع
کاروبار شائع 07 فروری 2023 11:01am آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 10:50pm آئی ایم ایف نے روپے کی قدر میں کمی مصنوعی طریقے سے نہ روکنے کا مطالبہ کردیا آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات میں پاکستانی وفد کی یقین دہانیاں
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 09:42am گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ سوئی ناردرن کیلئے گیس 74.42 فیصد، سوئی سدرن کیلئے 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا