پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 07:09pm کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا، گیس کی سپلائی معطل گیس پائپ لائن تخریب کاری کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے، پولیس حکام