کھیل شائع 28 اکتوبر 2024 03:24pm گیری کرسٹن کے استعفے پر قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کا بیان سامنے آگیا مکی آرتھر سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کے حق میں بول پڑے
کھیل شائع 28 اکتوبر 2024 02:50pm گیری کرسٹن کے پی سی بی سے اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی گیری کرسٹن بغیر اختیار کے کوچنگ کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 12:55pm پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد نئے ہیڈ کوچ کا حتمی نام سامنے آگیا
کھیل شائع 28 اکتوبر 2024 11:01am عاقب جاوید کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا کوچ مقرر کیے جانے کا امکان گیری کرسٹن کے استعفیٰ دینے کے بعد قومی وائٹ بال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لیے مشاورت جاری
کھیل اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 10:54am پی سی بی سے اختلافات: پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے استعفیٰ دے دیا گیری کرسٹن نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم میں من پسند کھلاڑی لانے کا اصرار کیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 12:06am قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے پی سی بی سے اختلافات، بڑا قدم اٹھائے جانے کا امکان پی سی بی گیری کرسٹن کی من مانیوں کے خلاف ڈٹ گیا