دنیا شائع 19 اگست 2023 11:31pm برقع پوش کشمیری مسلمان طالبات اسکول میں آرتی کرنے پر مجبور مسلمان طالبات کو اسکول کے میدان میں برقع پہنے گنیش آرتی گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔