دنیا شائع 08 فروری 2024 07:35pm گاندربل میں برفانی تودہ گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی تھیں
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا