کھیل شائع 22 ستمبر 2024 09:06am سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 دن کیوں کھیلا جارہا ہے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے جو کہ 6 دن بنتے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 04:52pm سابق سری لنکن کپتان کو بیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا نامعلوم افرد نے سابق کپتان کو گھر کے باہر گولیوں سے نشانہ بنایا، سری لنکن پولیس
کھیل شائع 13 جولائ 2023 02:32pm قومی کرکٹ ٹیم گال پہنچ گئی، کل سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے پر جوش ہوں، شاہین آفریدی
کھیل شائع 28 جولائ 2022 01:41pm دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کو 246 رنز سے شکست سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہو گئی۔
کھیل شائع 27 جولائ 2022 01:31pm دوسراٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دھنانجایا ڈی سلوا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری مکمل کی اور 109 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
کھیل شائع 19 جولائ 2022 01:07pm پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا 342 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری گال ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم نے دوسری اننگز 329رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی اورمجموعی اسکور میں 8 رنز کے اضافے کے بعد پوری ٹیم 337 رنزپرسمٹ گئی۔