پاکستان شائع 31 جولائ 2024 04:06pm جائیداد کی فروخت پر گین ٹیکس کیسے عائد ہوگا، ایف بی آر کی وضاحت ہولڈنگ پیریڈ کا تصور ختم، افراد اور اداروں کو ہر حال میں 15 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔