▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 12:39pm کراچی میں تیز بارش، ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیز، 3 افراد ریلے میں بہہ گئے کراچی میں تیزبارش کے بعد سڑکوں کی صورتحال ابترہوگئی، سپرہائی وے پرشہری ٹریفک میں پھنسے رہے۔