لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2023 04:34pm ”فرینڈ زون“ کرنے پر لڑکی کے خلاف 83 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ دائر سات سالہ دوستی کو رشتے میں نہ بدلنے پر نوجوان نے مقدمہ دائر کردیا.