کھیل شائع 07 جولائ 2024 05:08pm ریس کے دوران اہلیہ کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا، مشہور سائیکلسٹ پر بھاری جرمانہ عائد معذرت خواہ ہوں لیکن اس کیلئے میں ہر روز جرمانہ ادا کرنے کو تیار ہوں، جولین برنارڈ