سعودی عرب پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے میں پیش رفت کا جائزہ لے رہا ہے، کمرشل اتاشی
جائزے کی تکمیل کے بعد قانونی کمیٹی ایک جامع ایکشن پلان مرتب کرے گی، جس سے تیسرے مرحلے کے آغاز کی راہ ہموار ہوگی، کمرشل اتاشی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.