پاکستان شائع 26 جولائ 2024 03:52pm عدلتی فیصلوں کو اپنا مفہوم دینا فساد فی الارض کا ارتکاب ہے، سپریم کورٹ اظہارِ رائے کی آزادی ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے نہیں ہوتی، مبارک ثانی کیس میں وضاحتی بیان