گورنر سندھ کا ڈمپرز حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان
کامران ٹیسوری کا گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈمپر، ٹریلر اور ٹرکوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو مالی امداد دینے کا وعدہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.