پاکستان شائع 01 جنوری 2025 10:56am پنجاب میں اب کوئی غریب قیدی وکیل کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا نادار اسیران جو مقدمات کی پیروی کیلئے وکیل کا انتظام نہیں کر سکتے انہیں فری لیگل ایڈ ملے گی