دنیا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:58am بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد، مودی حکومت کو دھچکا اڈانی پر حکومتی معاہدے کیلئے اہلکاروں کو رشوت دینےکا الزام ہے