▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 10:21pm آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کی معیشت کے حوالے سے پرامید ہیں، فرانسیسی سفیر اب فرانسیسی کمپنیوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا کہہ سکتے ہیں، نیکولس گیلے