پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 02:05pm کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کے لیے بری خبر آ گئی تمام متاثرہ افسران کے کیسز کو دوبارہ ایف پی ایس سی کو بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی