دنیا شائع 12 جولائ 2024 10:49am متحدہ عرب امارات میں 22 وہیلر ٹرک چلانے والی لڑکی عبایا کی وجہ سے مشہور نوجوان خاتون نے والدہ کی موت کے بعد ٹرک چلانے کا فیصلہ کیا تھا