پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:43pm لاہور میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا ستوکتلہ میں چار ڈاکوؤں نے آصف بٹ کے گھر میں واردات کی، 2 گاڑیاں لے کر فرار ہوئے۔