پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 09:44am پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی وزیرِخزانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے واشنگٹن میں ہیں، ایشین انفرا اسٹرکچر بینک سے بھی بات چیت