عمران خان کی کال کام نہ آئی، بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ
رواں سال جنوری میں 3 ارب ڈالر ملک بھیجے گئے، جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہیں، اسٹیٹ بینک
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.