دنیا شائع 01 نومبر 2024 06:07pm پیرو کی حکومت جبری نس بندی پر ہرجانہ ادا کرے، اقوامِ متحدہ سابق صدر البرٹو فیوجیموری کے عہدِ صدارت میں جبری نس بندی کی مہم چلائی گئی تھی