دنیا شائع 02 دسمبر 2024 06:51pm افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اسپتال زخمیوں سے بھرگئے، ریفری کے غلط فیصلے پر احتجاج سے مخالف گروہ آپس میں لڑ پڑے
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی