پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 07:35pm آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ، پی ٹی آئی کے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی نے آخری موقع دینے کے لئے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے