پاکستان شائع 20 جون 2024 02:53pm 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم این ڈی ایم اے نے سیلاب کی صورتحال کے دوران بہت اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف