پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 04:45pm کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کی مشکلات برقرار، پرواز منسوخ 200 سے زائد طلبہ منس ایئر پورٹ پر پھنس گئے، حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ