دنیا شائع 28 اپريل 2024 05:56pm دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ بنانے کی تیاری پانچ متوازی رن وے اور 400 ایئر کرافٹ گیٹ ہوں گے، سالانہ 26 کروڑ مسافروں کی ہینڈلنگ ہوگی