دنیا شائع 28 نومبر 2024 07:24pm اتر پردیش میں مسلم کش فساد، 3 دن میں 5 ہلاکتیں، کشیدگی برقرار ہنگامہ آرائی مغل دور کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے عدالتی حکم کے باعث شروع ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 12:00am کراچی میں مارے جانے والے 5 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا دو زخمیوں کا علاج مقامی نجی اسپتال میں جاری، اوور ٹیکنگ پر بگٹی قبیلے 2 گروہوں میں تصادم ہوا تھا۔
دنیا شائع 26 جون 2024 04:03pm امریکی لاس ویگاس میں اپارٹمنٹس پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد ہلاک مرنے والوں میں 4 خواتین تھیں، پولیس سے مقابلے کے دوران حملہ آور ایرک ایڈمز نے خود کو گولی مارلی
پاکستان شائع 24 مئ 2024 04:13pm پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق مرنے والوں میں دونوں افریقوں کے افراد شامل، ایک شخص زخمی ہوا، پولیس نے ذمےداروں کے تعین کیلئے تفتیش شروع کردی