پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:13am لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر گاڑیوں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روک دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کو نوٹس جاری، 2 ہفتوں میں جواب طلب