کاروبار شائع 11 مارچ 2025 12:19pm رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینے میں پاکستان کو ترسیلات زر 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال 2024 کی اسی مدت میں یہ رقم 18.1 ارب ڈالر تھی