دنیا شائع 11 مارچ 2024 07:32pm بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر آگیا سعودی عرب، افغانستان اور خلیجی ریاستوں میں آج پہلا روزہ تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:54pm ’عرب دنیا میں پہلا روزہ آج نہیں‘ ، کویتی ماہر فلکیات نے نیا تنازع کھڑا کردیا شرعی نقطہ نظرکے مطابق پہلا روزہ 12 مارچ کو ہوگا۔ عادل السعدون