پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 07:15pm پاک امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، دوطرفہ تعلقات اور سیکیورٹی ایشوز پر بات چیت امریکی وفد کی قیادت انڈر سیکریٹری جان باس نے کی، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی مذاکرات میں شریک