پاکستان شائع 09 جون 2024 02:24pm کیا لاہور ہائی کورٹ کو پہلی خاتون چیف جسٹس ملنے والی ہیں؟ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان جسٹس عالیہ نیلم کو یہ منصب دینے پر غور کر رہا ہے