پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 10:43am راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک واقعے کے بعد 2 ڈاکو فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ڈاکؤوں کی گرفتاری کیلئے سرچنگ شروع کردی