پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:29pm مرتضیٰ وہاب کا کراچی کی کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ فائر سیفٹی آڈٹ کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں