دنیا شائع 19 مئ 2024 12:57pm انجن میں آگ لگنے پر ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ بنگلور سے ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد آگ لگی، طیارے کے 179 مسافر اور 6 رکنی عملہ محفوظ رہا