لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2024 02:26pm فوٹو شاپ پر جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ تیار کرنیوالی خاتون کو 4 لاکھ کا نقصان خاتون نے اپنے کام پر سے برے تاثر سے بچنے کیلئے فوٹوشاپ کے ذریعے ایک جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنایا، رپورٹ