کاروبار شائع 31 دسمبر 2024 04:59pm 2024 اسٹاک ایکس چینج کے لئے بہترین ثابت، 100 انڈیکس میں 53 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث انڈیکس نے نئے ریکارڈز قائم کئے، تجزیہ کار